مندرجات کا رخ کریں

کیلاش (پہاڑ)

متناسقات: 31°4′0″N 81°18′45″E / 31.06667°N 81.31250°E / 31.06667; 81.31250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیلاش پہاڑ
شمالی طرف سے لی گئی کیلاش پہاڑ کی ایک تصویر
بلند ترین مقام
بلندی6,638 میٹر (21,778 فٹ)
امتیاز1,319 میٹر (4,327 فٹ)
جغرافیہ
کیلاش (پہاڑ) is located in تبت
کیلاش (پہاڑ)
سلسلہ کوہٹرانشمالیہ
کوہ پیمائی
پہلی بارکوئی نہیں
فائل:Kailash-South.jpg
کیلاش

کیلاش تبت چین میں 21778 فٹ/6638 میٹر اونچی چوٹی کا نام ہے۔ یہ ھندو، بدھ، جین اور بون عقیدوں کے نزدیک ایک مقدس پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ کی برفوں سے برہم پترا، ستلج اور سندھ جیسے عظیم دریا شروع ہوتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]