وزارت خارجہ (اسرائیل)
Appearance
משרד החוץ وزارة الخارجية الإسرائيلية MFA | |
وزارت خارجہ کے صدر دفاتر | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1948 |
دائرہ کار | حکومت اسرائیل |
صدر دفتر | وزارت خارجہ کی عمارت، Givat Ram، یروشلم 31°46′57.35″N 35°12′6.19″E / 31.7825972°N 35.2017194°E |
سالانہ بجٹ | 1.59 بلین جدید اسرائیلی شیقل[1] |
وزرا ذمہ دار |
|
ویب سائٹ | www |
اسرائیلی وزارتِ خارجہ (عبرانی: מִשְׂרַד הַחוּץ, نقل حرفی مسارد ھاہوتز؛ عربی: وزارة الخارجية الإسرائيلية) اسرائیلی حکومت کی اہم ترین وزارتوں میں سے ایک ہے۔ وزارت کا مقصد اسرائیل کی خارجہ پالیسی کو پورا کرنا اور دوسرے م��الک کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی و سائنسی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Archived copy" (PDF)۔ 09 اکتوبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2014
- ↑ Ministry of Foreign Affairs Israeli Ministry of Foreign Affairs آرکائیو شدہ 2008-02-23 بذریعہ وے بیک مشین