مندرجات کا رخ کریں

آئیو (چاند)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئیو

آئیو (انگریزی: Io) یا مشتری I (انگریزی: Jupiter I) مشتری کے چار گلیلیائی چاندوں میں سب سے اندرونی اور تیسرا بڑا ہے۔ زمین کے چاند سے تھورا بڑا، آئیو نظام شمسی کا چوتھا بڑا چاند ہے، کسی بھی چاند کی کثافت سب سے زیادہ ہے، کسی بھی چاند کی سطح کی مضبوط ترین کشش ثقل ہے اور نظام شمسی میں کسی بھی معلوم فلکیاتی چیز کے پانی کی سب سے کم مقدار ہے۔ 8 جنوری 1610 میں گیلیلیو گیلیلیی نے دریافت کیا تھا۔