مندرجات کا رخ کریں

مولد (اندلس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:29، 5 اکتوبر 2024ء از اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مولد (انگریزی: Muladí) ((ہسپانوی: muladí)‏، [mulaˈði]، جمع muladíes; (پرتگالی: muladi)‏، [mulɐˈði]، جنع muladis; (کاتالان: muladita)‏، [muləˈðitə] ia muladí، [muləˈði]، جمع muladites یا muladís; عربی: مولد، نقل حرفی: muwallad، جمع مولدون، muwalladūn یا مولدين، muwalladīn) وہ مسلمان ہیں جو مقامی آئبیریائی نسل کے تھے یا مخلوط عرب یا بربر نژاد تھے، جو قرون وسطیٰ کے دوران اندلس میں رہتے تھے۔ اماراتِ صقلیہ میں، مقامی نسل کے مسلمان یا مخلوط عرب، بربر اور صقلی نژاد کو بھی بعض اوقات مولد کہا جاتا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]